مندرجات کا رخ کریں

ش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا انیسواں حرف 'ش' (شین) ہے۔ فارسی کا سولھواں، عربی کا تیرھواں اور ہندی کا تیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کیث رو سے اعداد 300 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ش ـش ـشـ شـ
حرفش
یونیکوڈ نامARABIC LETTER SHEEN
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1588U+0634
یو ٹی ایف-8216 180D8 B4
عددی حرف حوالہشش

مزید

[ترمیم]